فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان ماضی میں بھی وزیر اطلاعات اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پرذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔
فیاض الحسن چوہان