پشاور‘ ایس ایس پی آپریشن کی  سا تویں محرم روٹس کا دورہ

  پشاور‘ ایس ایس پی آپریشن کی  سا تویں محرم روٹس کا دورہ

  

پشاور(کرائمز رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے ساتویں محرم کے جلوس روٹس کا دورہ کیا،اس موقع پر ایس پی سٹی عتیق شاہ اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، ایس ایس پی آپریشنز نے جلوسوں کی نگرانی خود کی،انہوں نے روف ٹاپس، پلگنگ پوائنٹس چیک کئے، انہوں نے روٹ کو سنیفر ڈاگز اور بی ڈی یو ٹیم کے ذریعے وقتا فوقتاً سویپنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی، جلوس فرنٹ اور رئیر میں موجود جوانوں کو بھی خصوصی ہدایات دیئے، ایس ایس پی آپریشن نے سرویلنس کیمرہ گاڑیوں کا بھی جائزہ لیا، انہوں نے اونچے عمارتوں سے جلوس کی بھی نگرانی کی تفصیلات کے مطابق ساتویں محرم کے جلوسوں کے حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے جلوس روٹس کا دورہ کیا،اس موقع پر ایس پی سٹی عتیق شاہ اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، ایس ایس پی آپریشنز نے جلوسوں کی نگرانی خود کی،انہوں نے روف ٹاپس، پلگنگ پوائنٹس چیک کئے، انہوں نے روٹ کو سنیفر ڈاگز اور بی ڈی یو ٹیم کے ذریعے وقتا فوقتاً سویپنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی، جلوس فرنٹ اور رئیر میں موجود جوانوں کو بھی خصوصی ہدایات دیئے، ایس ایس پی آپریشن نے سرویلنس کیمرہ گاڑیوں کا بھی جائزہ لیا، انہوں نے اونچے عمارتوں سے جلوس کی بھی نگرانی کی

مزید :

کامرس -پشاورصفحہ آخر -