محمد حسین محنتی آج بیلہ امدادی سامان تقسیم کریں گے

محمد حسین محنتی آج بیلہ امدادی سامان تقسیم کریں گے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اتوار07اگست کو مدرسہ نورالہدیٰ علی پنکھا بیلہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بارش متاثرین میں راشن بیگ ودیگر امدادی سامان تقسیم کریں گے،الخدمت سندھ کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ڈائریکٹر خیر محمد تنیو،نائب امیر بلوچستان مولانا محمد اسماعیل مینگل اور امیر ضلع عبدالمالک رونجھو بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔

مزید :

کامرس -پشاورصفحہ آخر -