کوہاٹ کے شہری پر نامعلوم افراد کا حملہ‘ بال بال بچ گئے

  کوہاٹ کے شہری پر نامعلوم افراد کا حملہ‘ بال بال بچ گئے

  

کوہاٹ (پ ر) کوہاٹ گاؤں کے رہائشی شاہریز آفریدی پر نامعلوم لوگوں کی طرف سے حملہ جس میں بال بال بچ گئے پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی 20 جولائی کو شاہریز پر حملہ ہوا حملہ کی وجہ جرگہ کی نافرمانی اور خاندان کی رنجش بتائی جاتی ہے شاہریز زخمی ہوا خاندانی ذرائع کے مطابق شاہریز اپنے خاندان کے ہمراہ روپوش ہو چکا ہے جان کے خطرے کی وجہ سے وہ تاحال روپوش ہے۔

مزید :

کامرس -پشاورصفحہ آخر -