جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی افتخار احمد سے تعزیت

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی افتخار احمد سے تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، صوبائی نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز نے جماعت اسلامی ضلع شرقی کے نائب امیر سید افتخار احمد کی اہلیہ کے انتقال پر ان کے گھر جاکر تعزیت، مرحومہ کی مغفرت، درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

کامرس -پشاورصفحہ آخر -