رانا محمد مجاہد کی سپرنٹنڈنٹ  کے عہدے پر ترقی

 رانا محمد مجاہد کی سپرنٹنڈنٹ  کے عہدے پر ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) رانا محمد مجاہد کی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی،وزارت مذہبی امور کے جوڈیشل سیکشن کے ہونہار سینئر اسسٹنٹ رانا محمد مجاہد کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر ایڈیشنل سیکریٹری انچارج کی منظوری کے بعد بطور سپرنٹنڈنٹ ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ترقی

مزید :

صفحہ آخر -