سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نوکری پر بحال 

سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نوکری پر بحال 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپو رٹر)سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف کو نوکری پر بحال کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر حیدر اشرف کی نوکری سے برطرفی کا حکم نامہ معطل کردیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈاکٹر حیدر اشرف کی بحالی اور فوری نوکری جوائن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 28جنوری کو ڈاکٹر حیدر اشرف کو نوکری سے برطرف کیا تھا۔
بحال

مزید :

صفحہ آخر -