بادامی باغ کے علاقہ سے  13 سالہ لڑکا مبینہ طور پر اغوا

بادامی باغ کے علاقہ سے  13 سالہ لڑکا مبینہ طور پر اغوا

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)بادامی باغ کے علاقہ سے 13 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا اہل خانہ کا کہنا ہے کہتاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکامغوی خبیب  کے والد کا کہنا ہے کہ خبیب کے ٹیلی فون پر رابطہ کرنے پر خاتون نے بچے کی بازیابی کے لیے  پیسوں کا مطالبہ کیا ہے۔خبیب گھر واپس نہ آیا تو رات گئے اس کے فون پر رابطہ کیا جس پر خاتون نے پیسوں کا مطالبہ کیا اس کے بعد  بیٹے کا فون آف کر دیا ہمارے بیٹے کو تاوان کی رقم نہ ملنے پر قتل نہ کر دیا جائے فوری بازیاب کروایا جائے۔

لڑکا اغواء 

مزید :

صفحہ آخر -