پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ  چار ماہ بعد دوبارہ بحال ہو گئی 

پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ  چار ماہ بعد دوبارہ بحال ہو گئی 

  

لاہور(این این آئی)چار ماہ کے بعد پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ دوبارہ بحال ہو گئی۔ پنجاب میں سیاسی بحران کے باعث پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ بھی غیر فعال تھی اور صرف ممبران کے نام اور دیگر چند معلومات دستیاب تھیں۔ تاہم صوبے میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی اتحادی حکومت کے آنے کے بعد پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ کو اس کی اصل شکل میں بحال کر دیا گیا ہے اورب ویب سائٹ کو وزٹ کرنے والوں کو تمام معلومات پہلے کی طرح میسر ہوں گی۔

 ویب سائٹ

مزید :

صفحہ آخر -