روزنامہ ”پاکستان“ کے سیکیورٹی گارڈ محمد خالد عباسی کے والد عبدالمالک انتقال کرگئے

روزنامہ ”پاکستان“ کے سیکیورٹی گارڈ محمد خالد عباسی کے والد عبدالمالک ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) روزنامہ ”پاکستان“ کے سیکیورٹی گارڈ محمد خالد عباسی کے والد محترم عبدالمالک قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ان کے آبائی گاؤں ضلع رحیم یار خان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -