احمد اویس ایڈووکیٹ کو پنجاب کا ایڈووکیٹ جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ 

  احمد اویس ایڈووکیٹ کو پنجاب کا ایڈووکیٹ جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ 

  

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب حکومت نے احمد اویس ایڈووکیٹ کو پنجاب کا ایڈووکیٹ جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق ماہر قانون احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کے لئے سمری تیار کر لی گئی  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اور کابینہ کی منظوری کے بعد احمد اویس کی تقرری کی حتمی منظوری دی جائے گی، یادرہے کہ احمد اویس نے 30 مئی کو مسلم لیگ (ن)کے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر تقرری کے بعد اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

فیصلہ

مزید :

صفحہ آخر -