سرکاری سکولوں میں 1500 سربراہان کی نئی بھرتیوں کا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں 1500 سربراہان کی نئی بھرتیوں کا فیصلہ

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں 15 سو سے زائد سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔محکمہ سکولز  نے (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

پنجاب بھر کے سکولوں میں سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اور مراسلے میں تمام سکولوں میں ڈپٹی ڈی ای اوز اور ہیڈ ماسٹرز کی تعداد طلب کرلی گئی ہے۔ جس کے بعد بھرتی کوعمل شروع کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -