مظفرگڑھ،مخالفین کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار قتل،کارروائی شروع

مظفرگڑھ،مخالفین کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار قتل،کارروائی شروع

  

مظفرگڑھ،چوک مہرپور(بیورورپورٹ، تحصیل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

ہوگیا،بیٹ قائم شاہ کا رہائشی عاشق حسین وڈانی صبح ساڑھے آٹھ بجے کسی کام سے پل اترا کی جانب موٹر سائیکل پر سوار جارہا تھا کہ پل اترا کے قریب نامعلوم افراد نے روک کر فائرنگ کر دی جو شدید زخمی حالت میں نہر میں گر گیا پولیس تھانہ شاہجمال اطلاع پر موقع پر پہنچ گئی جسے ایس ایچ او تھانہ شاہجمال علی عمران عباسی نے ریسکیو کر کے ہسپتال پہنچایا تو وہ دم توڑ چکا تھا پولیس نے نامعلوم قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -