امام بارگاہ کوٹ فقیر علی شاہ کا 120سالہ قدیمی تعزیہ 

امام بارگاہ کوٹ فقیر علی شاہ کا 120سالہ قدیمی تعزیہ 

  

ملتان(سٹی رپودٹر)امام بار گاہ کوٹ فقیر علی شاہ مظفر آباد ملتان سے بر آمد ہونے والا تعزیہ 120سال قدیمی ہے (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

 جبکہ اس امام بارگاہ کی تاریخ تقریبا 300سالہ قدیمی ہے یہاں سے عاشور سمیت 5 جلوس برآمد ہوتے ہیں جبکہ پورا عشرہ مجلس ہوتی ہیں خواتین کی مجالس علیحدہ ہوتی ہیں زیارت کی اونچائی بہت زیادہ تھی دو سال قبل اس کی اونچائی کم کر کے 18 فٹ کر دی گئی اور چوڑائی 6 فٹ ہے یہ زیارت خوبصورتی اور مضبوطی میں اپنی مثال آپ ہے یہ چنیوٹ کے کاریگروں کا شاہکار ہے اس کے متولی مدثر علی شاہ ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -