مجلس عزا،قانون کی خلاف ورزی پر2منتظمین کیخلاف مقدمات درج

مجلس عزا،قانون کی خلاف ورزی پر2منتظمین کیخلاف مقدمات درج

  

میلسی(نامہ نگار)پنجاب حکومت کے احکام کی خلاف ورزی پر تین(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 مقامات پر مجالس عزا کے 2 منتظمین کے خلاف  مقدمات درج کر لیے گئے۔کرم پور کے سب انسپکٹر حافظ عدنان احمد جمیل  کو اطلاع ملی کہ مبینہ طور پر حسن شاہ کا سید رضوان حسین غیر رجسٹرڈ امام بار گاہ قصر علی  پر دوبار 7 بجے تا 9 بجے شب مجلس عزا کروا چکا ہے۔جس پر  مقدمہ نمبر 377/22اور 378/22درج کر لیے گئے تیسرے مقام پر مبینہ طور پر سیکیوریٹی کنسٹیبل افتخار احمد نے میراں پور کے ایس ایچ او کو رپورٹ دی کہ امام بار گاہ قصر رضا میں 8 بجے تا 10 بجے کا وقت منظور تھامگر مجلس پونے گیارہ بجے تک جاری رہی جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -