کیمیکل سے لوڈٹینکر کو حادثہ،لیکج  پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں 

کیمیکل سے لوڈٹینکر کو حادثہ،لیکج  پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں 

  

بہاولپور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ بیورو) چنی گوٹھ اوور ہیڈ بریج پر بلیچ کے کیمیکل سے لوڈ ٹینکر الٹ گیا، ٹینکر میں 37 ٹن (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

بلیچ کا کیمیکل لوڈ تھا ٹینکر لیک ہونے سے بلیچ بہنا شروع ہوا جس کے باعث قریبی فصل میں داخل ہو رہا تھا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور مقامی پولیس بروقت موقع پر پہنچ کر وقت پر ریسکیو آپریشن شروع کردیااورقریبی فصل میں بلیچ داخل نہیں ہونے دیا کسانوں کا نقصان ہوسکتا تھا، واقع ڈرائیور کو نیند آنے سے پیش آیا ڈرائیور بالکل ٹھیک ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -