ایمرسن یونیورسٹی ملتان،تنخواہیں  نہ ملنے پرملازمین کاشدید احتجاج

ایمرسن یونیورسٹی ملتان،تنخواہیں  نہ ملنے پرملازمین کاشدید احتجاج

  

ملتان(سپیشل رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ملازمین اس ماہ(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

 بھی تنخواہوں سے محروم ہیں۔خزانچی کے آرڈرز نہ ہونے کی وجہ سے ملازمین کو تنخواہیں 15 اگست تک بھی ملنے کا امکان نہیں۔تمام ملازمین بہت پریشان ھیں۔متاثرہ ملازمین نے وائس چانسلر سے خزانچی کی فوری تعیناتی اور تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -