یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا صوبہ بھر میں مختلف پروگرامز میں داخلوں کا اعلان

یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا صوبہ بھر میں مختلف پروگرامز میں داخلوں کا اعلان

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے صوبے بھر کے کیمپسزمیں مختلف پروگرامز  میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔ بتایاگیا ہے کہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے مرکزی اور ملتان کیمپسز سمیت دیگر کیمپسز(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

 میں داخلوں  کا اعلان کیا ہے اور اس کیلئے درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گی، داخلہ فارم اور پراسپیکٹس 8 اگست سیدستیاب ہونگے، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 اگست ہے، یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز 19 ستمبر سے ہوگا، آخری سال کے نتائج کے منتظر بھی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -