راجن پور میں سیلابی پانی گھروں میں داخل ، علاقہ مکینوں کا ضلعی انتظامیہ کے خلاف روجھان روڈ بلاک کر کے  احتجاج 

راجن پور میں سیلابی پانی گھروں میں داخل ، علاقہ مکینوں کا ضلعی انتظامیہ کے ...
راجن پور میں سیلابی پانی گھروں میں داخل ، علاقہ مکینوں کا ضلعی انتظامیہ کے خلاف روجھان روڈ بلاک کر کے  احتجاج 

  

راجن پور( ڈیلی پاکستان آن لائن)  راجن پور میں سیلابی پانی گھروں میں  داخل ہو گیا،  ضلعی انتطامیہ کی جانب سے خاطر خواہ اقدامات نہ ہونے اور گھروں میں پانی گھسنے کے باعث نقصان پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔

راجن پور کے مکینوں نے  ضلعی انتظامیہ کے خلاف  روجھان روڈ پر احتجاج ، مظاہرین نے  روجھان روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں ۔ 

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راجن پور -