محکمہ موسمیات کی کشمیر ،بالائی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی 

محکمہ موسمیات کی کشمیر ،بالائی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی 
محکمہ موسمیات کی کشمیر ،بالائی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے کشمیر ،بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے ۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -ماحولیات -