فیاض الحسن چوہان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

فیاض الحسن چوہان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا
فیاض الحسن چوہان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریاں تبدیل کر دیں ، فیاض الحسن چوہان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق   فیاض الحسن چوہان جو پہلے  پنجاب حکومت کے ترجمان تھے ، ان کی ذمہ داریاں تبدیل کرتے ہوئے انہیں ترجمان  وزیر اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے ۔

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ مشیر اطلاعات کی ذمہ داریاں سر انجام دینگے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -