لاہورمیں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

لاہورمیں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
لاہورمیں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شاد باغ میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا،ملزم عبدالرحمان بچی کا ہمسایہ ہے۔

نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "کے مطابق بچی ملزم کے گھر کھیلنے گئی تھی، جہاں ملزم نے بچی کیساتھ زیادتی کی ،ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بچوں کا جنسی استحصال اور تشدد کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، شاد باغ پولیس کی جانب سےوالد کی درخواست پر  واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔