عمران خان اپنےورکرزکوبدتہذیبی پر اکسانےمیں مصروف ہیں،شرجیل میمن

عمران خان اپنےورکرزکوبدتہذیبی پر اکسانےمیں مصروف ہیں،شرجیل میمن
عمران خان اپنےورکرزکوبدتہذیبی پر اکسانےمیں مصروف ہیں،شرجیل میمن

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان  اپنےورکرزکوبدتہذیبی پر اکسانےمیں مصروف ہیں۔

نجی ٹی وی "دنیا نیوز "کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ورکرزعمران خان کےبہکاوےمیں نہ آئیں ،عمران خان کاایجنڈاانتشارپھیلاناہے، ہیلی کاپٹرسانحہ پرپوری قوم افسردہ اورغمزدہ ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -