چین نے آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان کردیا

چین نے آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان کردیا
چین نے آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان کردیا

  

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نے آبنائے تائیوان کے مشرق میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان کردیا۔ 

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین آبنائے تائیوان کے مشرق میں اب باقاعدہ فوجی مشقیں کیا کرے گا۔خیال رہے کہ چین نے پچھلے ہفتے امریکی اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کے متنازع دورہ تائیوان پر آبنائے تائیوان کے مشرق میں فوجی مشقیں شروع کی تھیں۔

مزید :

بین الاقوامی -