قطر کے زرِ مبادلہ ذخائر میں اضافہ، بڑھ کر اتنے ہوگئے کہ پاکستانی سوچ میں پڑ جائیں

قطر کے زرِ مبادلہ ذخائر میں اضافہ، بڑھ کر اتنے ہوگئے کہ پاکستانی سوچ میں پڑ ...
قطر کے زرِ مبادلہ ذخائر میں اضافہ، بڑھ کر اتنے ہوگئے کہ پاکستانی سوچ میں پڑ جائیں
سورس: Wikimedia Commons

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب ملک قطر کے مرکزی بینک کے زرِ مبادلہ ذخائر میں  2.79 فیصد  اضافے کے بعد 325 ارب ریال (57.74 ارب ڈالر) ہوگئے۔

عرب نیوز  کے مطابق قطر کی فی کس آمدنی 2026 تک بڑھ کر ایک لاکھ ڈالر  سے بڑھ سکتی ہے۔ سنہ 2026 میں قطر میں فی کس آمدنی کا تخمینہ ایک لاکھ ایک ہزار 816 ڈالر ہے۔  قطر کی نیشنل جی ڈی پی رواں برس 217 ارب ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے۔

مزید :

عرب دنیا -بزنس -