پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکا
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔