امیربالاج قتل کیس؛ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت خارج
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیربالاج قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سیشن کورٹ لاہورمیں امیربالاج قتل کیس میں ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ،ملزم پر امیر بالاج کی مخبری کرنے کا الزام ہے۔