سول لائنزکالج لاہور کے پروفیسر ملک صفدر علی ورلڈ کبڈی کپ میں ریفری کے طور پر شرکت کیلئے بھارت روانہ

سول لائنزکالج لاہور کے پروفیسر ملک صفدر علی ورلڈ کبڈی کپ میں ریفری کے طور پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)پ ر(گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے پروفیسر ملک صفدر علی آصف بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کبڈی کپ 2014میںٹیکنیکل آفیشل اور انٹر نیشنل ریفری کے طور پر شرکت کیلئے گذشتہ روز واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئے۔ مختلف میچ مشرقی پنجاب کے شہروں امرتسر،پٹیالہ،جالندھر اور دیگر شہروں میں کھیلے جائینگے۔