کیوی ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ، آکلینڈ نے نادرن ڈسٹرکٹس کو شکست دےدی

کیوی ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ، آکلینڈ نے نادرن ڈسٹرکٹس کو شکست دےدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہیملٹن (اے پی پی) کیوی ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ میں آکلینڈ نے نادرن ڈسٹرکٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں نادرن ڈسٹرکٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تمام وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔ کیون اوبرائن 52 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ آکلینڈ کی طرف سے مائیکل بیٹس نے 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جواب میں آکلینڈ نے ہدف 17.3 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ کریگ کاچوپا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 79 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔