یو اے ای میں بین الاقوامی پیراشوٹ چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

یو اے ای میں بین الاقوامی پیراشوٹ چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

 یو اے ای ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات میں بین الاقوامی پیراشوٹ چیمپئن شپ اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ دنیا بھر سے شرکائ نے فضا میں کرتب دکھائے۔ دبئی انٹرنیشل پیراشوٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز چھبیس نومبر کو ہوا۔ دنیا بھر سے آئے مہم جوو¿ں نے فضا میں کرتب دکھائے۔ بلند و بالا عمارات سے چھلانگ لگانے کا مقابلہ بھی ہوا۔ چینی نیشنل سکائی ڈائیونگ ٹیم اس مقابلے کی فاتح ٹھہری۔ -

مزید : کھیل اور کھلاڑی