سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ آج آر پریماداسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم سری لنکا کو سات میچز کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔ آئی لینڈرز نے ابتدائی دو میچز میں بالترتیب 25 رنز اور 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی جبکہ تیسرا ون ڈے انگلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیتا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ 10 دسمبر، چھٹا 13 دسمبر جبکہ ساتواں اور آخری ون ڈے 16 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی