بالی وڈ فلم بدلہ پور کا ٹریلر جاری فلم 20فروری کو ریلیز ہو گی

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا ٹریلر جاری فلم 20فروری کو ریلیز ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این آئی)ورن دھون نظر آئیں گے منفرد انداز میں، جن کے سینے میں انتقام کے شعلے بھڑک رہے ہیں۔انہی شعلوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے وہ دشمن کو تڑپا تڑپا کر مارنے کے فکر میں ہیں۔بالی وڈ فلم بدلہ پور میں نواز الدین صدیقی پھر منفی کردار میں ہیں۔ ساتھ میں ہیں ہما قریشی اور یمی گوتم ، ایکشن تھرلر سے بھری بدلہ پور بیس فروری کو آرہی ہے۔

مزید :

کلچر -