بیلجیئم کی سابق ملکہ فیبیولا 86سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بیلجیئم کی سابق ملکہ فیبیولا 86سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

 برسلز(اے پی پی) بیلجیئم کی سابق ملکہ فیبیولا 86سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ہفتہ کو شاہ فیلپ کے صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق 86سالہ ملکہ فیبیولا انتقال کر گئیں ہیں۔ فیبیولا شاہ باؤدوئن کی بیوہ تھیں۔

مزید : عالمی منظر