سیرالیون میں ایبولا وائرس سے مزید 2 ڈاکٹر ہلاک

سیرالیون میں ایبولا وائرس سے مزید 2 ڈاکٹر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ابوجا(اے پی پی)ایبولا وائرس نے سیرالیون میں 2 مزید ڈاکٹروں کی جان لے لی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مقامی طبی حکام نے 2 ڈاکٹروں کی ایبولا وائرس میں مبتلا ہونے کے نتیجے میں ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی۔ یوں اس مغربی افریقی ملک میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -