پاکستان کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی برطانیہ کے نجی دورہ پر مانچسٹر ائیر پورٹ پہنچ گئے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی برطانیہ کے نجی دورہ پر مانچسٹر ...

 لندن (بیورورپورٹ)پاکستان کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی برطانیہ کے نجی دورہ پر مانچسٹر ائیر پورٹ پہنچ گئے ائیر پورٹ پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری طارق سرور ‘ ڈاکٹر افتخار گیلانی ‘ میاں نعیم ‘ سید قمر شاہ ‘ چوہدری پرویز عالم ‘ کیمونٹی کونسل ‘ ساجد محمود قاضی اور دیگر معززشخصیات نے سابق وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی سے برطانیہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات سے متعارف کرایا گیا ۔

مزید : عالمی منظر