قوم کو چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد کرنا ہوگا،رانا وارث علی

قوم کو چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد کرنا ہوگا،رانا وارث علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا وارث علی خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا فیصلہ انتہائی خوش آئندہے سردار رضا ایماندار شخص ہیں اس فیصلے پر تمام محب وطن جماعتوں کو خوشی کا اظہار کرنا چاہیے عوام کو ایک اچھا ذمہ دار شخص نصیب ہوا ہے ان پر اعتماد کر کے ملک و قوم کو خوشحالی کی طرفگامزن کرنا ہوگا