200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 دسمبر کوہو گی

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 دسمبر کوہو گی

لاہور(این این آئی) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 دسمبر کوہو گی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائینگے ۔

مزید : کامرس