انجمن تاجران راجگڑھ بورڈ کا اجلاس

انجمن تاجران راجگڑھ بورڈ کا اجلاس

لاہور(وقائع نگار) انجمن تاجران ساندہ راج گڑھ بورڈ کا اجلاس شیخ محمد اسرار کی زیر صدار ت ہوا چیئرمین حفیظ،سرپرست اعلیٰ عمران قریشی،جنرل سیکرٹری شیخ آصف جمیل،تنویر بٹ و دیگر ممبران نے شرکت کی شیخ محمد اسرار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی سیاسی جماعت کی ایسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے جو ملک و قوم کے لئے نقصان دہ ہو

مزید : میٹروپولیٹن 1