ورلڈ پاسبان ختم نبوت کونسل کا اجلاس

ورلڈ پاسبان ختم نبوت کونسل کا اجلاس

 لاہور (سٹاف رپورٹر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت پاکستان کے قائم مقام صدر مولانا الطاف الرحمن کی زیر صدارت ورلڈ پاسبان ختم نبوت صوبہ پنجاب کی جنرل کونسل کے منعقدہ اجلاس میں ممتاز عالم دین واسلامی سکالر علامہ ڈاکٹر مدثر اقبال ورلڈ پاسبان ختم نبوت صوبہ پنجاب کے صدر بنادیے گئے۔

 اجلاس میں نئے سال جنوری صوبائی کنونشن کے انعقا د کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔ جس میں دیگر صوبائی عہدیدار منتخب کئے جائیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4