عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس 9 دسمبر کو بنی گالہ میں طلب کرلیا

عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس 9 دسمبر کو بنی گالہ میں طلب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے این این)عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس 9 دسمبر کو بنی گالہ میں طلب کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پلان سی کے بعد پلان ”ڈی“ کو حتمی شکل دی جائے ۔اجلاس میں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کو تیز کرنے اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ احتجاج کو مزید مﺅثر بنانے کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

مزید :

صفحہ آخر -