لاہور ہائیکور ٹ میں نئے تعینات ہونےوالے ڈرائیوروں کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور ہائیکور ٹ میں نئے تعینات ہونےوالے ڈرائیوروں کے لئے تربیتی ورکشاپ کا ...

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ میں نئے تعینات ہونےوالے ڈرائیوروں کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقادکیا گیا۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد کی ہدایت پرہائیکورٹ کے ٹرانسپورٹ ونگ کی جانب سے عدالت عالیہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈرائیوروں کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میںہائیکورٹ کے 27 ڈرائیورز کے علاوہ جوڈیشل اکیڈمی کے ڈرائیورز نے بھی شرکت کی ،بعدازاں اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل خورشید انور رضوی نے ورکشاپ میں شرکت کرنے والے ڈرائیورز میں اسناد تقسیم کیں۔

ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر