موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث فیصل بلوچ اوراویس کو گرفتار کر لیاگیا

موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث فیصل بلوچ اوراویس کو گرفتار کر لیاگیا

لا ہور (کرا ئم سےل ) ایس ایچ اوساندہ حماد اختر ودیگر اہلکاروں پر مشتمل پولیس ٹیم نے پیشہ وارنہ مہارت کے ذریعے موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث فیصل بلوچ اوراویس کو اس وقت گرفتار کر لیاجب ریوازگارڈن واردات کی نیت سے کھڑے تھے ۔پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 18ہزارنقدی ،01موٹر سائیکل 125،10 موبائل فونز،02پسٹل اور 11گولیاں برآمد کر لیں۔۔ملزمان نے متعدد وارداتوںکا انکشاف کیاہے جن میںسے 05مقدمات ٹریس ہو چکے ہیں۔

مزید : علاقائی