پاکستان علماء کونسل کے جنرل سیکرٹری علامہ فرمان حیدر عابدی کی گاڑی چوری ہوگئی

پاکستان علماء کونسل کے جنرل سیکرٹری علامہ فرمان حیدر عابدی کی گاڑی چوری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرا ئم سیل ) لٹن روڈ کے علاقہ سے پاکستان علماء کونسل کے جنرل سیکرٹری علامہ فرمان حیدر عابدی کی گاڑی چوری ہوگئی، پولیس نے مقدمہ کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔مدعی کے مطابق انکی گاڑی گھر کے باہر کھڑی تھی جب وہ باہر آئے تو انکی گاڑی موقع پر موجود نہ تھی ۔

مزید :

علاقائی -