تھانہ اچھرہ کے اہلکاروں نے ناکے پر 200 کار یٹ مقرر کر دیا،مزاحمت پر تشدد

تھانہ اچھرہ کے اہلکاروں نے ناکے پر 200 کار یٹ مقرر کر دیا،مزاحمت پر تشدد
 تھانہ اچھرہ کے اہلکاروں نے ناکے پر 200 کار یٹ مقرر کر دیا،مزاحمت پر تشدد

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) لاہور پو لیس کااختیا را ت سے تجا وز ، تھا نہ اچھر ہ کے اہلکا روں نے شہر یو ں سے نا کے پر200 کا ر یٹ مقر ر کردیا ،جو شخص مو ٹر سا ئیکل کے کا غذا ت ہو نے کے با وجود پیسے نہیں دیتا ،اسکی مو ٹر سا ئیکل پکڑ کر تھا نہ میں بند کرد یتے ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شمع سٹا پ کے قر یب اچھر ہ تھا نہ کے اہلکا رو ں نے شہر یو ں سے مبینہ طو ر پر ’’نذرانہ‘‘ لینے کا نیا طر یقہ ختیا رکر لیا ہے ۔شہر ی ذ یشا ن اور عا مرنے نمائندہ ’’پاکستان ‘‘کوبتایا کہ گزشتہ روزوہ اپنے گھر جا ر ہے تھے کہ اچھر ہ پو لیس کے اہلکا رو ں نے رو ک لیا ،تلا شی اور مو ٹر سا ئیکل کے کا غذا ت پو ر ے ہونے پر قد یر نا می اہلکا ر نے کہا کہ 200رو پے دو گے تو تمہیں جا نے دیا جائے گا ۔انکار پرانہوں نے شہریو ں کو تھپڑ بھی ما ر ے جس پردونوں نے پیسے دے کر جا ن چھڑ ا ئی اور اپنی موٹر سا ئیکل لے کر چلے گئے ۔ شہر یو ں نے ڈ ی آ ئی آ پر یشز سے وا قعہ کا نو ٹس لینے اور ان اہلکا رو ں کے خلا ف کا رروا ئی کی اپیل کی ہے ۔ا س حوا لے سے تھا نہ اچھر ہ کی پو لیس کاکہنا تھا کہ ناکے پر پیسے لینے وا لی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے ۔

مزید : علاقائی