آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان چوتھے نمبر پر آگیاہے ۔
آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ پہلے ، آسٹریلیا دوسرے ، انگلینڈ تیسرے ، پاکستان چوتھے، سری لنکا پانچویں اور بھارت چھٹے نمبر پر آگیاہے ۔