تھرپارکر میں ایک اورنومود دم توڑ گیا ،تعداد 155ہو گئی

تھرپارکر میں ایک اورنومود دم توڑ گیا ،تعداد 155ہو گئی
تھرپارکر میں ایک اورنومود دم توڑ گیا ،تعداد 155ہو گئی

  

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک)غذائی قلت کے باعث تھرپارکر میں ایک اور نومولود دم توڑ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بچہ مٹھی کے سول ہسپتال میں زیرعلاج تھا جو آج (ہفتہ )کو غذائی قلت کے باعث دم توڑ گیا ہے جس کے بعد 70دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 155ہو گئی ہے۔

مزید : تھرپارکر /اہم خبریں