بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 390رنز کا ہدف

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 390رنز کا ہدف
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 390رنز کا ہدف

  

کیپ ٹاﺅن (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو جیت کے لیے 390رنز کا ہدف دے دیاہے ۔

 بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 389رنز بنائے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے محمد جمیل نے 102، ناصر نے 56اور ہارون نے 47رنز سکور کیے جبکہ بھارت کی طرف سے امول نے دووکٹیں حاصل کیں ۔

مزید : کھیل