تحریک انصاف کل فیصل آباد میں ہرصورت احتجاج کر ے گی:شریں مزاری

تحریک انصاف کل فیصل آباد میں ہرصورت احتجاج کر ے گی:شریں مزاری
تحریک انصاف کل فیصل آباد میں ہرصورت احتجاج کر ے گی:شریں مزاری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما شریں مزاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کل ہر صورت میں فیصل آباد میں احتجاج کرے گی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم دھاندلی کی تحقیقات کے لیے با اختیار کمیشن کا قیام چاہتے ہیں اس حوالے سے حکومت نے ابھی تک ہمارے ساتھ مذاکرات کے لیے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کل ہر صورت احتجاج کر ے گی او ر احتجاج پر امن ہو گا ۔

مزید : قومی /اہم خبریں