آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینگنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینگنگ جاری کر دی
آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینگنگ جاری کر دی

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان چھٹے نمبر پر ہے جبکہ آسٹریلیا پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ۔آئی سی سی کی نئی ونڈے رینگنگ کے مطابق بھارت دوسری،جنوبی افریقہ تیسری،سری لنکا چوتھی ،انگلینڈ پانچویں ،نیوزی لینڈ ساتویں ،ویسٹ انڈیز آٹھویں ، بنگلہ دیش نویں ،زیمبابوے دسویں پوزیشن پر ہے ۔

ٹاپ ٹن بیٹس مینوں میں قومی ٹیم کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے لیکن ٹاپ ٹن باﺅلز میں قومی ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں اور محمد حفیظ ساتویں پوزیشن پر ہیں ۔

آئی سی سی نے محمد حفیظ کے متعلق بھی اہم فیصلہ کر لیا تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : کھیل /اہم خبریں