21حلقوں میں دھاندلی کے ثبو ت مل گئے

21حلقوں میں دھاندلی کے ثبو ت مل گئے
21حلقوں میں دھاندلی کے ثبو ت مل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابی ٹریبونلز کی کارگردگی رپورٹ تیارکر لی،قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت ملے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی ٹریبونل کی کارکردگی رپورٹ تیار کر لی ہے جس کے مطابق اب تک قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 21حلقوں میں دھاندلی کے ثبو ت ملے ہیں جن میں سے 15حلقوں پر منظم اور 6پر جزوی دھاندلی ہوئی ہے ۔منظم دھاندلی والے حلقوں میں 8پر مسلم لیگ ن کے امید وار کامیاب ہوئے تھے ۔2پیپلز پارٹی ،2تحریک انصاف اور 2پر آزاد جبکہ ایک حلقے میں جمعیت علماءاسلام (ف)کا امید وار کامیاب ہوا تھاا ،18ماہ کی کارگردگی کی یہ رپورٹ الیکشن کمیشن ک آئندہ اجلادس میں پیش کی جائے گی۔

کتنے اضافی بیلٹ پیپر چھاپے گئے؟ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر موقف تبدیل کر لیا

مزید :

قومی -